علی چلیں تو خدا کا نظام چلتا ہے
علی کے چلنے سے کن کا نظام چلتا ہے
اکھاڑنا درِ خیبر، غدیر کا مولا
علی نہ ہوں تو کہاں کس کا کام چلتا ہے
ابھی بھی کعبہ یہی ہنس کہ ہر طرف کہتا
علی کے دم سے تو میرا بھی نام چلتا ہے
ستارہ اترے جہاں وہ درِ علی ہی ہے
وہ جس کہ حکم سے سورج زمام چلتا ہے

20