تو ہے خالقِ ارض و سماں یارب |
تو ہے مالکِ کون و مکاں یارب |
تو اکیلا مرا رب ہے خدایا |
لاشریک تو نے اپنا بنایا |
تیرے واسطے ہر حمد و ثنا ہے |
گردوں کو تو نے کیا خوب سجایا |
شکر تیرا ادا ہو نہیں سکتا |
تیری نعمتیں ہیں اتنی زیادہ |
یہ کرم ہے ترا ہم ہیں مسلماں |
تیری رحمتوں کا ہم پہ ہے سایا |
معلومات