| وہ شخص پہلے خواب میں ہم سے جدا ہوا |
| اور پھر حقیقتاً بھی یہی حادثہ ہوا |
| برداشت تو کسی نہ کسی طرح کر گئے |
| بارِ دگر بھی یار وہی سانحہ ہوا |
| وہ شخص پہلے خواب میں ہم سے جدا ہوا |
| اور پھر حقیقتاً بھی یہی حادثہ ہوا |
| برداشت تو کسی نہ کسی طرح کر گئے |
| بارِ دگر بھی یار وہی سانحہ ہوا |
معلومات