اپنوں سے جدا ہو کر گھر کیسے بساؤں
انجان کسی شہر میں سر کیسے چھپاؤں
پرخوں کی حویلی اور میری بے بسی
دونوں کی یاد دل سے میں کیسے مٹاؤں
آفتاب عالم شاہ نوری

0
2