میں دن بہت ہنسی خوشی گزارتا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں مجھ پہ رات قیامت ہوگی۔ اور اس قیامت کے حساب کتاب سے پہلے میں ہر روز ایک زندگی جیتا ہوں جس کا اختتام میرے سونے پر ہوتا ہے۔ اور ہر صبح مجھے ایک اور نئی زندگی جینے کا احساس دلاتی ہے۔

میرا اپنا ہی لکھا ہوا ایک شعر ہے کہ 

قیامت کٹ گئی ہے

اذیت کٹ رہی ہے۔ 


0
15