Circle Image

Tahir Abbas

@tahirabbas

تحلیل ہو گیا میں کہِیں حِدّتوں کے بِیچ
شبنم کی کیا بساط بھلا سُورجوں کی بیچ
کِس کو خبر کہ آنکھ ہو تیری بلیک ہول؟
دنیائیں ڈُوبتی ہوں انھی آئنوں کے بیچ؟
حیران کر رہا ہے یہ دَھک دَھک کا سلسلہ
جاری ہے کس کا وِرد مری دھڑکنوں کے بیچ؟

0
8