Circle Image

امان علی مانیّ

@maani

مجھے ایسی ویسی دعا نہ دے
بجھی آگ کو یوں ہوا نہ دے
تو نے چھینا میرا سکونِ شب
سو مجھے تو کوئی دوا نہ دے
مرا ہونا مجھ پہ عذاب ہے
مجھے کوئی اور سزا نہ دے

0
2