تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
Mustafa rahman
@Tarab
15 جولائی 2025
منقبت
Mustafa rahman
@Tarab
جہاں والو نے دیکھی ہے یہ طاقت ابن حیدر کی
یزیدیت لرزتی تھی وہ ہیبت ابنِ حیدر کی
جو دشمن کے لیے آندھی جو اپنوں کے لیے سایہ
عجب انداز ہے لطف و شجاعت ابنِ حیدر کی
مرا دعوہ ہے دوزخ میں خدا انکو نہ ڈالے گا
لئے جو مر گیا ہو دل میں الفت ابن حیدر کی
ابن حیدر کی
0
2
معلومات