| واں اس کو ہولِ دل ہے تو یاں میں ہوں شرمسار | 
| یعنی یہ میری آہ کی تاثیر سے نہ ہو | 
| اپنے کو دیکھتا نہیں ذوقِ ستم کو دیکھ | 
| آئینہ تاکہ دیدۂ نخچیر سے نہ ہو | 
                            بحر
                        
                        | مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن | 
اشعار کی تقطیع
 
                        
                        تقطیع دکھائیں
                    
                     
                         
    
معلومات