| سبطینِ نبی یعنی حَسن اور حُسین |
| زہرا و علی کے دونوں نورُ العین |
| عینک ہے تماشائے دو عالم کے لئے |
| اے ذوق لگا آنکھوں سے ان کی نعلین |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات