| افطارِ صوم کی جسے کچھ دستگاہ ہو |
| اُس شخص کو ضرور ہے روزہ رکھا کرے |
| جس پاس روزہ کھول کے کھانے کو کچھ نہ ہو |
| روزہ اگر نہ کھائے تو ناچار کیا کرے |
بحر
|
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات