خواب میں الجھاؤ مت خواب دکھاؤ مت
تتلی کو دور سے سرخ گلاب دکھاؤ مت
تم نے اگر نہیں ہے اے ساقی پلانی تو پھر
ایسے شرابی کو پھر یہ شراب دکھاؤ مت

0
10