تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
10 فروری 2026
قطعہ
ڈاکٹر زیرک نسیم
@ZeerakNasim
چار بچے
جس کے بچے ہو گئے چار
گھر سے ڈھونڈے راہِ فرار
کیسی محبت کیسا پیار
بھول چُکا سب قول قرار
0
4
معلومات
معلومات