وَطن کی خاطر زِندگیاں قُربان کی شُہدا نے
ہو کر قُربان کیا روشن نام شُہدا نے
رَکھنی ہے ہمیں لاَج شُہدا کے نام و خاندان کی
جنہوں نے ملک کی خاطر اَپنی جانیں قُربان کی
ہم سب کی ہے اَخلاقی اور اِجتماعی ذُمہ داری
ایک صَف میں ہے کھڑی آج اَپنی قوم ساری

0
38