فریب دیتے رہے دل کو جب بڑے بڑے چہرے
تب آگے آئے دلانے یقیں غریب کے چہرے
کسی نظر میں سما جائے کوئی چہرہِ شفاف
کسی نگہ میں بسے دھول سے اٹے پٹے چہرے

0
1
13
جب کئی لکھا ہے تو پھر اس کے ساتھ بڑے بڑے نہیں آئیگا کیونکہ کئی میں جمع کا عنصر پہلے ہی موجود ہے -
یا تو جملہ ہوگا
" جب کئی بڑے چہرے"
یا پھر ہوگا
"جب بڑے بڑے چہرے "

0