| الف لام میم، راز کا پہرہ ہے |
| حقیقت کے لبوں پہ صبر کا گہرا ہے |
| یہ حرفِ مقدس، یہ نور کا منظر |
| جہاں علمِ خدا کا دریا ٹھہرا ہے |
| کاف ، ہا ،یا،عین ،صاد کلام عشق |
| دلوں پر یے حرف محبت کا اترا ہے |
| یہ دل کو یقین، یہ روح کو روشنی |
| خدا کا کلام، اور یے عشق کا جلوہ ہے |
| طا، سین، میم اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ |
| حا میم کربلا میں شاید عشق کی جنگ لڑا ہے |
| فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ، إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ |
| لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ ، کلمہ عشق پڑہا ہے |
| "حم عسق" عشق کی تسبیح ہے ورد جاری کر |
| "حسن جتوئی " شکر ہے رب کا در پنجتن ملا ہے |
معلومات