| ہم کو پرکھوں نے پڑھایا یہ سبق الفت کا |
| رنجشیں لاکھ سہی پھر بھی نبھائے رکھنا |
| صرف اک پھونک سے کٹ جاتے ہیں جالہ کی طرح |
| لاکھ دشوار ہو! رشتوں کو بنائے رکھنا |

معلومات