| ڈاکٹر ہے نہ افسر نہ سرباز ہے |
| کامیابی کا انکی بھی جو راز ہے |
| جسکا افضل جہاں بھر میں اعزاز ہے |
| میرا استاذ ہے میرا استاذ ہے |
| منزلیں چڑھنا سب کو سکھاتا ہے جو |
| پتھروں کو نگینہ بناتا ہے جو |
| زندگی کا مری جو کہ آغاز ہے |
| میرا استاذ بے میرا استاذ ہے |
| ڈاکٹر ہے نہ افسر نہ سرباز ہے |
| کامیابی کا انکی بھی جو راز ہے |
| جسکا افضل جہاں بھر میں اعزاز ہے |
| میرا استاذ ہے میرا استاذ ہے |
| منزلیں چڑھنا سب کو سکھاتا ہے جو |
| پتھروں کو نگینہ بناتا ہے جو |
| زندگی کا مری جو کہ آغاز ہے |
| میرا استاذ بے میرا استاذ ہے |
معلومات