ٹوِن ٹاورز میں خواجہ سَعْد رَفیق کے بھی مُبَیَّنہ 8 اپارٹمنٹس!!!
——
نام کی کُچھ لاج تو رَکھتے مِیاں
کیا کَہیں کِتنا، بے حَدْ اَفسوس ہے
ہَم تو سَمجھے تھے کہ تُم ہو مُخْتَلِف
اوروں جیسے ہی ہو، صَد اَفسوس ہے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3