اُٹھایا نَہِیں جو بَہُت دِن سے مَیں نے
مَیں وہ بار بھی اَب اُٹھانے لَگا ہُوں
دُعا کیجیے مُجھ کو ہِمَّت عَطا ہو
دُعا کیجیے مَیں نَہانے لَگا ہُوں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
6