یُوں لَگتا ہے جیسے پِھر سے اِک بار بَدَلْنے والے ہیں
ہے کھیل پُرانا ہی لیکن کِردار بَدَلْنے والے ہیں
اللہ جانے یا وہ جانیں جو جو اِس کھیل کے ماہِرْ ہیں
سَرکار بَدلنی ہے یا پِھر سَرکار بَدَلْنے والے ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3