قَمر جاوید باجوہ صاحب باتھ رُوم میں گِر گئے!!!
——
آپ سا اور کون کھوچَل ہے؟
اِتنے کھوچَل، نِرے ہُوئے ہیں آپ
کیا ضَرُورَت تھی گِرتے پِھرنے کی؟
پہلے کافی گِرے ہُوئے ہیں آپ
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
4