عہدِحاضر میں تکمیلِ خواہشات کا دور گیا گُزر
ضرورِیات کی تکمیل پر ہی رَب کا اَدا کریں شُکر
آخر عوام سے کیا ہو گیا اِجتماعی غَلط
جو بِے حِس حُکمران ہیں ہَم پر مَسلط

0
27