نئے حالات ہیں لیکن وَہی دیرِینَہ ہَٹ دَھرمی!!!
——
وَہی حِیلے وَہی حَربے وَہی سَریا ہے گَردَن میں
کہ جیسے دُشمَنوں کی فوج سے اِن کی لڑائی ہو
خُدا کے خوف اور تَہْذِیب کے اپنے تَقاضے ہیں
کریں وہ کام جن سے اِس طرح نَہ جَگ ہَنسائی ہو
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2