| عشق میں ہر ایک اذیت کو بھی سہنا پڑتا ہے |
| درد جب حد سے بڑھے تو لب سے کہنا پڑتا ہے |
| دل میں گھٹنا پڑتا ہے آنکھوں سے بہنا پڑتا ہے |
| چند لمحے جینے کو صدیوں کو سہنا پڑتا ہے |
| © شاعر: ساگر حیدر عباسی |

معلومات