| تجھ سا اس سارے جہاں میں دوسرا کوئی نہیں |
| حرف ممکن جس سے ہو تیری ثنا کوئی نہیں |
| عشق میں مجھ سا جہاں میں ہو نہیں سکتا کوئی |
| حسن میں تجھ سا جہاں میں دوسرا کوئی نہیں |

معلومات