| خود وقت بھی عذاب میں ہم بھی عذاب میں |
| سہتا ہے ہم کو شوق سے، ہم اس کو سہتے ہیں |
| کوئی خلا ہے ذہن میں اک بے دلی سی ہے |
| چل زیبؔ آج خود سے کوئی بات کہتے ہیں |
| خود وقت بھی عذاب میں ہم بھی عذاب میں |
| سہتا ہے ہم کو شوق سے، ہم اس کو سہتے ہیں |
| کوئی خلا ہے ذہن میں اک بے دلی سی ہے |
| چل زیبؔ آج خود سے کوئی بات کہتے ہیں |
معلومات