غازَہ والوں کے تابُوت میں آخِری کِیل!!!
——
دو ہی تو عَقْل کے اَنْدھے ہیں
دونوں ہی عَقْل کے اَنْدھوں نے
اُمَّت کے دُشْمَنوں سے مِل کر
کِس آگ میں ہَم کو جھونْک دیا
اِک کِیل جو غازَہ والوں کے
تابُوت میں لَگنا باقی تھا
اِن دونوں عَقْل کے اَنْدھوں نے
تابُوت میں وہ بھی ٹھونْک دیا
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0