| اور سنو! تم سے مجھے کہنا ہے کچھ |
| وہ... یہی...کہ۔۔۔ یعنی۔۔۔ میں۔۔۔ تم۔۔۔ کچھ نہیں |
| تم اگر ہو ساتھ پھر تو یہ سبھی |
| درد اور رنج و الم، غم کچھ نہیں |
| اور سنو! تم سے مجھے کہنا ہے کچھ |
| وہ... یہی...کہ۔۔۔ یعنی۔۔۔ میں۔۔۔ تم۔۔۔ کچھ نہیں |
| تم اگر ہو ساتھ پھر تو یہ سبھی |
| درد اور رنج و الم، غم کچھ نہیں |
معلومات