ڈونلڈ ٹرمْپ!!!
——
جَھٹ سے دوستی کر لے جَھٹ سے یار بَن جائے
اور پِھر اَچانَک ہی خُونخوار بَن جائے
”اِس طرح تو ہوتا ہے، اِس طرح کے کاموں میں“
جب کوئی مِراثی بھی تھانیدار بَن جائے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0