| دُنیا مُجھے عَظِیم سَمجھتی ہے لیکن میں عَظِیم تَرِین ہُوں۔ ٹَرَمْپ!!! |
| —— |
| جِس ذَلالَت کو میاں عَظْمَت سَمجھ بیٹھا ہے تُو |
| وہ تو عُرْفِ عام میں ہیں بے پَہَن کی گالیاں |
| تُجھ سے بے غَیرَت کو کوئی فَرْق تو پَڑتا نَہِیں |
| پَڑ رَہی ہیں گو تُجھے اَب ماں بَہَن کی گالیاں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات