تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
28 جون 2026
موزوں
saleem jamal
@saleem786
اگر خود سے ہی نِسبت ہے
اگر خود سے ہی نِسبت ہے
کسی کی کیا ضرورت ہے
اِسی کارن میں تنہا ہوں
کہ آزادی سے الفت ہے
0
3
معلومات
معلومات