شہباز شریف وزیرِ اعظم پاکستان!!!
——
سادگی کا دے کے بھاشن قوم کو
چَاچُو جی خُود لے اُڑے سالِم جَہاز
پَس ہُوا ثابت یِہ بَندہ کون ہے
اِک ڈرامہ گِیر ہے اور رَنگ باز
طارق رحمان وزیرِ اعظم بَنگلہ دیش!!!
——
نَاں تو کوئی آنیاں نَاں جانیاں
ناز نَخرے بھی نَہ اُٹھوائے گئے
عام لوگوں کی طرح ہیں آپ تو
عام لوگوں کی طرح آئے گئے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3