ہم سفر بھی، راہ بھی، منزل بھی تم ہو
حال، ماضی اور مستقبل بھی تم ہو
دھوپ بھی تم ہی، تمہی ہو سائباں بھی
تم ہی دھڑکن، تم ہی سانس اور دل بھی تم ہو

0
3