| سب کے سب مختصر ہیں جانتا ہوں |
| ایک اور عشق عارضی ہو عطا |
| کان آواز سنتے ہیں کسی کی |
| کون کہتا ہے زندگی ہو عطا |
| شاعروں کا الگ جہان ہو پھر |
| ہر طرف تیری شاعری ہو عطا |
| حالِ دل اب کہاں سنے گا وہ بھی |
| حالِ دل جیسے فارسی ہو عطا |
| روح ہاتھوں میں لے کے بیٹھے ہیں ہم |
| کاش یہ سانس آخری ہو عطا |
معلومات