| اِن کے اَپنے لائے بھی نَہِیں ٹِک پاتے |
| مَرغُولوں پَر یُوں مَرغُولے دیتے ہیں |
| بَگّھی کا مَقْصَد بَس یِہ بَتلانا تھا |
| جِس کو چاہیں اُس کو جُھولے دیتے ہیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات