| اِیْران اَمریکہ مُذاکَرات پَر ہماری قَبْل اَزْ وَقْت خُوشیاں!!! |
| —— |
| ہَم وہ ویہلے مُشْٹَنْڈے ہیں جِن کو کوئی کام نَہِیں |
| وَقْت سے پہلے خُوشی مَنا لیں اَپنا کام یَہی تو ہے |
| بِن سوچے بِن سَمجھے ہم عادی ہیں سَب کُچھ کرنے کے |
| وَقْت سے پہلے خُوشی مَنانے کا اَنجام یَہی تو ہے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات