| ٹوٹ کر چاہا میں نے ہے جس طرح |
| کاش چاہے مجھے بھی وہ اس طرح |
| اپنی فطرت کے سبھی ہیں طابع |
| دل کو سمجھاؤں بھلا میں کس طرح |
| -----------***---------- |
| ٹوٹ کر چاہا میں نے ہے جس طرح |
| کاش چاہے مجھے بھی وہ اس طرح |
| اپنی فطرت کے سبھی ہیں طابع |
| دل کو سمجھاؤں بھلا میں کس طرح |
| -----------***---------- |
معلومات