سی ڈی اے میں تِین ریٹائِرْڈ بِرِیگیڈیَرز بَطور ڈی جِیز تَعَیُّنات!!!
——
دائیں بائیں آگے پِیچھے آپ ہیں جَلْوَہ نُما
جس جگہ بھی دیکھیے بَس آپ ہی کا راج ہے
آپ کے وارے نِیارے ہیں کوئی بھی دَور ہو
کُچھ نَہِیں بدلا کہ جو کَل تھا وہی کُچھ آج ہے
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0