مَرْیَم نَواز کے نام!!!
——
کِسی کو بھی نَہ بُھولیں گے سَبھی کو یاد رہنے ہیں
تُمھارے پاس لَگتا ہے کروڑوں کے تو گَہْنے ہیں
ہَماری زِنْدَگی بَھر کی کَمائی سے زِیَادہ ہیں
جو تُم نے بیٹے کی اِس دُوسری شادی پَہ پہنے ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
1