بیس برس پہلے جو شروع ہوا تھا سفر
غم اور خوشی میں رہا شانہ بشانہ ہمسفر
محدود وسائل میں سکونت کا ملا گھر
شریکِ حیات رہی صابر و شاکر
اللہ نے نعمتوں سے بھر دی ہر اک راہ
اولاد کے دم سے ہوا گھر بھی پُر نور و پُر جاں
ہر لمحہ شکر بجا لایا دل یہ بندگی میں
رشتوں کی محبت چمکی چاہت کی روشنی میں
جو خواب تھے دل میں، سبھی ہو گئے پورے
بچوں کی ہنسی سے بھرے وقت کے کَوزے

0
12