بات رد کرنے کی نہیں |
بات ہے سمجھنے کی |
جو آنسو آنکھوں سے نہیں بہتے |
وہی تخیل کی بنجر زمینوں کو سیراب کرتے ہیں |
انہی کی زرخیزی سے |
پَراّں خیالات |
پُر تاثیر و پُرسوز لفظ بن کر |
صفحہ قرطاس پر تحریر ہوتے ہیں |
بات رد کرنے کی نہیں |
بات ہے سمجھنے کی |
بات رد کرنے کی نہیں |
بات ہے سمجھنے کی |
جو آنسو آنکھوں سے نہیں بہتے |
وہی تخیل کی بنجر زمینوں کو سیراب کرتے ہیں |
انہی کی زرخیزی سے |
پَراّں خیالات |
پُر تاثیر و پُرسوز لفظ بن کر |
صفحہ قرطاس پر تحریر ہوتے ہیں |
بات رد کرنے کی نہیں |
بات ہے سمجھنے کی |
معلومات