| ضروری تو نہیں ہر بات ٹال دوں |
| کسی کے ظلم کو دریا میں ڈال دوں |
| یہ تو فقیری کا کچھ شوق چڑھا ہے |
| وگرنہ آنکھوں سے میں دل نکال دوں |
| نہ پوچھ مجھ سے مرے دہر کی خبر |
| میں کیوں کسی کو یہ اپنا خیال دوں |
| ضروری تو نہیں ہر بات ٹال دوں |
| کسی کے ظلم کو دریا میں ڈال دوں |
| یہ تو فقیری کا کچھ شوق چڑھا ہے |
| وگرنہ آنکھوں سے میں دل نکال دوں |
| نہ پوچھ مجھ سے مرے دہر کی خبر |
| میں کیوں کسی کو یہ اپنا خیال دوں |
معلومات