عاجِز اور فَقِیر ہیں لیکن رُوٹھ گئے تو رُوٹھ گئے
اور ہیں وہ جو سَب کو ہی ہَر حال مُوَافِق ہوتے ہیں
ہَم نے جِس کو چھوڑ دیا تو سَمجھو اُس کو چھوڑ دیا
پِیچھے مُڑ کے دیکھنے والے لوگ مُنافِق ہوتے ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
3