| الجھنیں ساری بھلا کرکے ہنسے جائیں گے |
| کچھ کے شاید کبھی آنسو بھی نکل آئیں گے |
| مدتوں بعد دوبارا جو ملیں گے ہم تم |
| کچھ حسیں یادوں، حسیں باتوں کو دہرائیں گے |

معلومات