اے جانِ غزل یہ عشق بھی کیا دستورِ عجب سے رکھتا ہے
جس شخص کو دل میں بسایا تھا اُس نے ہی ہم کو رسوا کیا
ساگر حیدر عباسی

0