| خواجہ آصف کے سَخْت تَرین مَذَمَّتی ٹویٹ پَر اِسْرِائِیْل کی تِلْمِلاہَٹ!!! |
| —— |
| یُوں لیے ہیں لَتّے اِسْرِائِیْل کے |
| آپ تو حَدْ سے زِیَادہ کُھلْ گئے |
| خواجہ صاحب! آپ نے خُوش کر دیا |
| آپ کے سارے گُنَہ ہی دُھلْ گئے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات