آیَتُ اُللہ عَلی خامنائی صاحِب کے نام!!!
——
جو باقی ساری قَوْم کے ہیں تیوَر تھے وَہی سالار کے بھی
تُم ہار گئے ہو جِیت کے بھی وہ جِیت گیا ہے ہار کے بھی
اِک رَستہ ہے جُھکْ جانے کا اِک رَستہ ہے بِک جانے کا
اِیْمان ہو گَر مَضْبُوط تو پِھر سَو رَستے ہیں اِنْکار کے بھی
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2