| سنا ہے تو ہی تو چھپ چھپ کے ہم کو دیکھے ہے |
| وگرنہ روز ترا عکس ہم بناتے ہیں |
| ہوا جو ذکر ترا جب بھی باتوں باتوں میں |
| نجانے کتنی محبت میں سننے آتے ہیں |
| سنا ہے تو ہی تو چھپ چھپ کے ہم کو دیکھے ہے |
| وگرنہ روز ترا عکس ہم بناتے ہیں |
| ہوا جو ذکر ترا جب بھی باتوں باتوں میں |
| نجانے کتنی محبت میں سننے آتے ہیں |
معلومات