| وہ جہاں جلتے ہیں جبریل کے پر عین وہیں پر |
| کہ تحیر کے سوا کچھ بھی نہیں عرش بریں پر |
| شَبِ معراج وہاں حضرتِ جبریل نہ پہنچے |
| ہے کوئی جانے وہاں گزری ہے کیا چشم حزیں پر |

معلومات